Tuesday, April 10, 2012

Aslam Midhana MPA sargodha teacher case


سرگودہا ( الجلال نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کے وکلاء کی طرف سے پیش کردہ دلائل کے بعد تا حکم ثانی انسداد دہشتگردی کی عدالت کو اسلم مڈھیانہ کیس کی سماعت سے روک دیا یاد رہے کہ اسلم مڈھیانہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ وقوعہ کے روز موقع پر موجود تھے نہ انہیں مذکورہ ٹیچر پر تشدد کے ملزمان کا کوئی علم ہے لہذا انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات بھی فوری ختم کی جائیں یاد رہے اسلم مڈھیانہ کی 19مارچ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش تھی۔

No comments:

Post a Comment