سرگودہا ( الجلال نیوز)کمپری ہینسو پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ اور حراپولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔کمپری ہینسو پولی ٹیکنیکل کے کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور 3وکٹ سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا۔۔کمپری ہینسو کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے پرنسپل ریحان اسلم چوہدری اور وائس پرنسپل عدیل بٹ نے کمپری ہینسو پولی ٹیکنیکل انسٹیوٹ کی ٹیم کی واضح کامیابی پر پرنسپل اسلام اللہ وڑائچ اور انتظامیہ کو مبارک دی ہے ۔
No comments:
Post a Comment