سرگودہا ( الجلال نیوز) جنر ل سیکرٹر ی مجلس تحفظ ما حو لیا ت محمد ا نو ر گو ند ل نے کہا ہے کہ علا ج معا لجہ کیلئے بہتر ین سہو لیا ت ہر پا کستا نی کا بنیا د ی حق ہے مگر صحت کیلئے فنڈ زکی کمی کی و جہ سے ہر پا کستا نی علا ج معا لجہ کی مطلو بہ سہو لتوں سے محرو م ہے ا ن خیا لا ت کا اظہار ا نہوں نے مجلس تحفظ ما حو لیا ت کے ز یر اہتمام ا پنے آ فس میں صحت کے عا لمی د ن کے حوا لہ سے ا یک تقر یب سے خطا ب کے د ورا ن کیا ا نہوں نے مز ید کہا کہ د یہی علاقوں میں علا ج معا لجہ کی مطلو بہ سہولتوں کی عد م فر اہمی سے ز چہ بچہ کی ا مو ات کی شر ح خا صی تشو یشنا ک ہے اس کے علا و ہ مختلف ہسپتا لو ں میں ادو یا ت کی کمی بھی حیر ان کن ہے َضرورت ا س ا مر کی ہے کہ صحت کیلئے بجٹ میں فنڈ ز میں ا ضافہ کیا جا ئے تا کہ عو ام کو علا ج معا لجہ کی سہو لتیں میسر آ سکیں ۔
No comments:
Post a Comment