1
سرگودہا(نامہ نگار)ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقاراحمدچیمہ نے پولیس کوحُکم دیا ہے ڈاکوئوں ،اغواء کاروں،بدمعاشوں،اور رسہ گیروں کے خلاف کاروائی کو مزید سخت اور تیز کریں اُنہوں نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ جرائم کی تمام نرسریاںاور اکیڈمیاںختم کر دی جائیں ۔مجرموں اور اُنہیں پناہ دینے والے سپوٹروں کو قانون کی زنجیروں میں جکڑ دیا جائے ۔ آر ۔پی ۔او۔ نے گزشتہ روز شہر میں ہونے والے ایک سیاسی جلسہ میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوZoharSindh
سرگودہا(بیورورپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقاراحمدچیمہ نے پولیس کوحُکم دیا ہے ڈاکوئوں ،اغواء کاروں،بدمعاشوں،اور رسہ گیروں کے خلاف کاروائی کو مزید سخت اور تیز کریں اُنہوں نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ جرائم کی تمام نرسریاںاور اکیڈمیاںختم کر دی جائیں ۔مجرموں اور اُنہیں پناہ دینے والے سپوٹروں کو قانون کی زنجیروں میں جکڑ دیا جائے ۔ آر ۔پی ۔او۔ نے گزشتہ روز شہر میں ہونے والے ایک سیاسی جلسہ میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ۔پی رینج کرائم سرگودھا کو اس کی انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے ۔آ ر ۔پی۔او۔ نے کہا ہے کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے ہر شخص کو قانون کے آگے سر جھکانہ ہو گا ۔قانون کی مکمل حکمرانی کی جائے انہوں نے پھر کہا سرگودھا رینج کو اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کر دیا جائے گا ۔ جس شخص نے دشمنی پال رکھی ہے اور اُسے دشمنوںسے خطرہ ہے وہ گھر بیٹھے جس شخص سے اسلحہ برآمد ہو گا اُس کے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔
سرگودہا(بیورورپورٹ) سرگودہا سے نو عمر لڑکی سمیت دو اغواء خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار 'تفصیلات کے مطابق اولڈ سول لائن کے ندیم اصغر کی سات سالہ بیٹی خوشخبت بی بی کو بابر 'فیصل اور مختار وغیرہ چار افراد نے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے چک نمبر 6شمالی کے غلام عباس کی ہمشیرہ عظمی بی بی کو محمدیار 'اکرم 'ریاض اور ندیم وغیرہ سات افرا د نے اغواء رلیا تخت ہزارہ کی رہائشی رابعہ بی بی کے ساتھ محمد سلیم نے زبردستی زیادتی کی جسے تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)آر پی او سرگودہا ذوالفقار احمد چیمہ آ ج جناح ہال میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ٹیچر تشدد کیس میں ملوث سابق ایم پی اے
NOORIN0
NOORIN1
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN0
Syste
NOORIN1
M
NOORIN0
>
NOORIN8
:
NOORIN8
:
NOORIN0
ˇ
NOORIN8
ی
NOORIN8
ی
NOORIN0
5
NOORIN4
NOORIN0
ض
NOORIN1
q
NOORIN4
K
NOORIN0
NOORIN0
t
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN0
r
NOORIN0
ھ
NOORIN8
ٌ
NOORIN6
÷
NOORIN0
G
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN0
NOORIN8
NOORIN1
NOORIN0
NOORIN4
NOORIN6
NOORIN0
NOORIN8
NOORIN0
NOORIN0
NOORIN8
NOORIN6
NOORIN0
NOORIN2
NOORIN5
NOORIN6
NOORIN0
NOORIN6
NOORIN0
NOORIN5
NOORIN6
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN6
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN0
NOORIN5
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN1
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN8
NOORIN5
NOORIN0
ے ایس ۔پی رینج کرائم سرگودھا کو اس کی انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے ۔آ ر ۔پی۔او۔ نے کہا ہے کوئی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے ہر شخص کو قانون کے آگے سر جھکانہ ہو گا ۔قانون کی مکمل حکمرانی کی جائے انہوں نے پھر کہا سرگودھا رینج کو اسلحہ سے مکمل طور پر پاک کر دیا جائے گا ۔ جس شخص نے دشمنی پال رکھی ہے اور اُسے دشمنوںسے خطرہ ہے وہ گھر بیٹھے جس شخص سے اسلحہ برآمد ہو گا اُس کے خلاف سخت کاروائی ہو گی۔
2
سرگودہا(نامہ نگار) سرگودہا سے نو عمر لڑکی سمیت دو اغواء خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار 'تفصیلات کے مطابق اولڈ سول لائن کے ندیم اصغر کی سات سالہ بیٹی خوشخبت بی بی کو بابر 'فیصل اور مختار وغیرہ چار افراد نے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے چک نمبر 6شمالی کے غلام عباس کی ہمشیرہ عظمی بی بی کو محمدیار 'اکرم 'ریاض اور ندیم وغیرہ سات افرا د نے اغواء رلیا تخت ہزارہ کی رہائشی رابعہ بی بی کے ساتھ محمد سلیم نے زبردستی زیادتی کی جسے تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔
3
سرگودہا(نامہ نگار)آر پی او سرگودہا ذوالفقار احمد چیمہ آ ج جناح ہال میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے ۔
4
سرگودہا(نامہ نگار)اسلم مڈھیانہ اور ان کے ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی گئی 'انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر عدالت نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزمان کو سترہ مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا 'ملزمان کے وکلاء کی طرف سے عدالت میں درخواست پیش کی گئی تھی کہ مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات کو ختم کیا جائے جوکہ عدالت نے مسترد کرتے ہوئے آئندہ تاریخ دیدی ملزم سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ دیگر چھ ساتھیوں کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے جبکہ مقدمہ میں ملوث دیگر مزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکی۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ایپکا کی کال پر گذشتہ روز سرگودہا خوشاب میانوالی اور بھکر کے کلرکوں اور گرید ایک تا سولہ کے چھوٹے سرکاری لازمین نے ہڑتال کی اور جلوس نکالا خوشاب میں جلوس کی قیادت ضلعی صدر ملک شفیع اعوان 'جنرل سیکرٹری ملک الطاف حسین 'میانوالی میں ضلعی صدر ملک حق نواز 'جنرل سیکرٹری مقبول الرحمن شاہین اوٹیچر تشدد کیس میں ملوث سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ اور ان کے ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی گئی 'انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر عدالت نے فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزمان کو سترہ مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا 'ملزمان کے وکلاء کی طرف سے عدالت میں درخواست پیش کی گئی تھی کہ مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات کو ختم کیا جائے جوکہ عدالت نے مسترد کرتے ہوئے آئندہ تاریخ دیدی ملزم سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ دیگر چھ ساتھیوں کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے جبکہ مقدمہ میں ملوث دیگر مزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکی۔
5
سرگودہا(نامہ نگار)ایپکا کی کال پر گذشتہ روز سرگودہا خوشاب میانوالی اور بھکر کے کلرکوں اور گرید ایک تا سولہ کے چھوٹے سرکاری لازمین نے ہڑتال کی اور جلوس نکالا خوشاب میں جلوس کی قیادت ضلعی صدر ملک شفیع اعوان 'جنرل سیکرٹری ملک الطاف حسین 'میانوالی میں ضلعی صدر ملک حق نواز 'جنرل سیکرٹری مقبول الرحمن شاہین اور بھکر میں صدر محمدا فلاک اور جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد کلو نے قیادت کی سرگودہا میں گرائونڈ محکمہ انہار میں کلرکوں کا اجتماع ہوا جہاں سے ایک بہت بڑا جلوس نکالا گیا جلوس کی قیادت ڈویژنل صدر ملک محمد ذاکر 'سینئر نائب صدر ملک منور اقبال 'ایم پی اے چوہدری 'جنرل سیکرٹری رانا امتیاز علی او دیگر کررہے تھے شرکاء جلوس نے بجلی کوئی نہیں ہائے ہائے اور دیگر نعرے بازی کی ۔
6
سرگودہا(نامہ نگار)ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دو دکانداروں کیخلاف مقدمات درج 'تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ساہیوال نے دوران ڈیوٹی موضع نہنگ کے دکاندار اکبر علی کے خلاف اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر تھانہ ترکھانوالہ میں مقدمہ درج کروادیا جبکہ چک نمبر 46جنوبی کے طاہر شفیق کے خلر بھکر میں صدر محمدا فلاک اور جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد کلو نے قیادت کی سرگودہا میں گرائونڈ محکمہ انہار میں کلرکوں کا اجتماع ہوا جہاں سے ایک بہت بڑا جلوس نکالا گیا جلوس کی قیادت ڈویژنل صدر ملک محمد ذاکر 'سینئر نائب صدر ملک منور اقبال 'ایم پی اے چوہدری 'جنرل سیکرٹری رانا امتیاز علی او دیگر کررہے تھے شرکاء جلوس نے بجلی کوئی نہیں ہائے ہائے اور دیگر نعرے بازی کی ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دو دکانداروں کیخلاف مقدمات درج 'تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ساہیوال نے دوران ڈیوٹی موضع نہنگ کے دکاندار اکبر علی کے خلاف اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر تھانہ ترکھانوالہ میں مقدمہ درج کروادیا جبکہ چک نمبر 46جنوبی کے طاہر شفیق کے خلاف گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر تھانہ عطاء شہید پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ٹریفک حادثہ میں خاتون شدید زخمی 'تفصیلات کے مطابق جھاوریاں کی رہائشی رضوانہ بی بی اپنے رشتہ دار کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہی تھی کہ موضع کالرہ کے قریب تیز رفتار رکشہ نے ٹکر مار دی جس کاف گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر تھانہ عطاء شہید پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
7
سرگودہا(نامہ نگار)ٹریفک حادثہ میں خاتون شدید زخمی 'تفصیلات کے مطابق جھاوریاں کی رہائشی رضوانہ بی بی اپنے رشتہ دار کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جارہی تھی کہ موضع کالرہ کے قریب تیز رفتار رکشہ نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رضوانہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔
8
سرگودہا(نامہ نگار)سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ناکام 'ملزم فرار 'پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج 'تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیوال پولیس نے مخبری پر اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا مگر وہ موقع سے فرار ہوگیا اشتہاری کو پناہ دینے کے الزام میں پولیس نے ممتاز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
9
سرگودہا(نامہ نگار)لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی 'تفصیلات کے مطابق نتیجہ میں رضوانہ بی بی شدید زخمی ہوگئی۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)سنگین جرائم میں ملوث خطرناک اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ناکام 'ملزم فرار 'پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج 'تفصیلات کے مطابق تھانہ ساہیوال پولیس نے مخبری پر اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا مگر وہ موقع سے فرار ہوگیا اشتہاری کو پناہ دینے کے الزام میں پولیس نے ممتاز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی 'تفصیلات کے مطابق چک نمبر 104جنوبی میں معمولی تلخ کلامی پر خالد 'لیاقت 'نذیر وغیرہ سات افراد نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے ظفر حیات کو شدید زخمی کردیا موضع اجنالہ میں رقم کے جھگڑے پر فیصل'ضیافت اور شیر محمد نے لاٹھیوں کے وار کرکے ظفر حیات کو گھائل کردیا 'چک نمبر 17جنوبی میں گھریلو جھگڑے پر محمد حیات نے ارشاد بی بی کو سوٹے مار ار کر زخمی کردیا چک نمبر 138جنوبی میں بچوں کے جھگڑا پر عمر حیات 'محمد ارشد اور مبشر نے ڈنڈے مار مار کر محمد نواز ار محمد عمران کو لہولہان کردیا چک نمبر 18شمالی میں معمولی تلخ کلامی پر اسلم رسولاں بی بی اور مسرت بی بی نے حیاتاں بی بی کو شدید زخمی کردیا پولیس مصروف تفتیش ہی۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)مقدمہ بازی کا تنازعہ 'مسلح افراد کی گھر میں گھس کر مخالف کو اغواء کی کوشش اندھا دھند فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلا دیا بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 94شمالی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ابراہیم 'منیر 'نذیر اور یونس مسلح ہوکر محمد افتخار کے گھر گھس گئے اور اسے زبردستی اغواء کی کوشش کی تاہم اس کے شور واویلا کرنے پر ملزمان اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Uسرگودہا(بیورورپورٹ)فرینڈز گروپ کی تشکیل چک نمبر 104جنوبی میں معمولی تلخ کلامی پر خالد 'لیاقت 'نذیر وغیرہ سات افراد نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے وار کرکے ظفر حیات کو شدید زخمی کردیا موضع اجنالہ میں رقم کے جھگڑے پر فیصل'ضیافت اور شیر محمد نے لاٹھیوں کے وار کرکے ظفر حیات کو گھائل کردیا 'چک نمبر 17جنوبی میں گھریلو جھگڑے پر محمد حیات نے ارشاد بی بی کو سوٹے مار ار کر زخمی کردیا چک نمبر 138جنوبی میں بچوں کے جھگڑا پر عمر حیات 'محمد ارشد اور مبشر نے ڈنڈے مار مار کر محمد نواز ار محمد عمران کو لہولہان کردیا چک نمبر 18شمالی میں معمولی تلخ کلامی پر اسلم رسولاں بی بی اور مسرت بی بی نے حیاتاں بی بی کو شدید زخمی کردیا پولیس مصروف تفتیش ہی۔
10
سرگودہا(نامہ نگار)مقدمہ بازی کا تنازعہ 'مسلح افراد کی گھر میں گھس کر مخالف کو اغواء کی کوشش اندھا دھند فائرنگ سے خوف و ہراس پھیلا دیا بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 94شمالی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر ابراہیم 'منیر 'نذیر اور یونس مسلح ہوکر محمد افتخار کے گھر گھس گئے اور اسے زبردستی اغواء کی کوشش کی تاہم اس کے شور واویلا کرنے پر ملزمان اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
11
Sسرگودہا(نامہ نگار)فرینڈز گروپ کی تشکیل کا مقصد انور چیمہ کیخلاف سیاسی محاذ بنانا ہے ان خیالات کا اظہار فرینڈز گروپ کے چیئرمین چوہدری افضل سیال نے کیا انہوں نے کہا کہ تاحال پی پی 32میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیا گیا اور نہ ہی پی پی 32میں کسی امیدوار کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کا فیصلہ فرینڈز گروپ کی تنظیم مناسب موقع پر کریگی تاہم فرینڈز گروپ پی پی 35میں کامل شمیل گجر پی پی 36میں رانا منور غوث اور این اے 67میں ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی اور مزید براں تمام اینٹی چیمہ سیاسی قوتوں کو یکجا کرکے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا۔
12
سرگودہا(نامہ نگار)لاکھوں روپے ہتھیانے کی غرض سے جعلی چیک دینے اور رقم خورد برد کرنیوالے چا ر افراد کیخلاف مقدمات درج 'تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 5کے خواجہ ارشد حنیف نے کاروباری لین دین پر عادل پارک کے قمر جاوید کوکا مقصد انور چیمہ کیخلاف سیاسی محاذ بنانا ہے ان خیالات کا اظہار فرینڈز گروپ کے چیئرمین چوہدری افضل سیال نے کیا انہوں نے کہا کہ تاحال پی پی 32میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کیا گیا اور نہ ہی پی پی 32میں کسی امیدوار کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کا فیصلہ فرینڈز گروپ کی تنظیم مناسب موقع پر کریگی تاہم فرینڈز گروپ پی پی 35میں کامل شمیل گجر پی پی 36میں رانا منور غوث اور این اے 67میں ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی اور مزید براں تمام اینٹی چیمہ سیاسی قوتوں کو یکجا کرکے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے گا۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)لاکھوں روپے ہتھیانے کی غرض سے جعلی چیک دینے اور رقم خورد برد کرنیوالے چا ر افراد کیخلاف مقدمات درج 'تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر 5کے خواجہ ارشد حنیف نے کاروباری لین دین پر عادل پارک کے قمر جاوید کو چار لاکھ روپے کا چیک دیا جو بینک سے کیش کروانے پر بوگس ثابت ہوا چک نمبر4شمالی کے ربنواز کے ڈیڑھ لاکھ روپے اللہ بخش نے خورد برد کرلیے اور واپس کرنے سے انکاری ہوگیا۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)پندر ہ افراد نے کاشتکار کے رقبہ پر قبضہ کرتے ہوئے ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر فصلوں کا اجاڑہ کردیا 'تفصیلات کے مطابق چک نمبر 91شمالی کے محمد آصف کے رقبہ پر محمد حیات 'ریاض 'ندیم اختر وغیرہ پندرہ افراد نے دھاوابولتے ہوئے قبضہ کرلیا اور ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر فصلوں کا اجاڑہ کردیا متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سرگودھا چوہدری محمد منشاء نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی تعلیمی ترقی سے مشروط ہے پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سر انجام دیں اور چار سال سے نو سال تک کے ایسے بچے جو ابھی تک کسی سکول میں داخل نہیں ہوئے سرکاری سکولوں میں ان کے داخلہ کو یقینی بنائیں انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری قاضی ظہور حسین ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سرگودھا محمد سلیم کی زیر نگرانی محکمہ تعلیم ا چار لاکھ روپے کا چیک دیا جو بینک سے کیش کروانے پر بوگس ثابت ہوا چک نمبر4شمالی کے ربنواز کے ڈیڑھ لاکھ روپے اللہ بخش نے خورد برد کرلیے اور واپس کرنے سے انکاری ہوگیا۔
13
سرگودہا(نامہ نگار)پندر ہ افراد نے کاشتکار کے رقبہ پر قبضہ کرتے ہوئے ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر فصلوں کا اجاڑہ کردیا 'تفصیلات کے مطابق چک نمبر 91شمالی کے محمد آصف کے رقبہ پر محمد حیات 'ریاض 'ندیم اختر وغیرہ پندرہ افراد نے دھاوابولتے ہوئے قبضہ کرلیا اور ٹریکٹر کے ذریعے ہل چلا کر فصلوں کا اجاڑہ کردیا متاثرہ شخص کی درخواست پر تھانہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
14
سرگودہا(نامہ نگار)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سرگودھا چوہدری محمد منشاء نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی تعلیمی ترقی سے مشروط ہے پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے اساتذہ کو چاہیے کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقہ سے سر انجام دیں اور چار سال سے نو سال تک کے ایسے بچے جو ابھی تک کسی سکول میں داخل نہیں ہوئے سرکاری سکولوں میں ان کے داخلہ کو یقینی بنائیں انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری قاضی ظہور حسین ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سرگودھا محمد سلیم کی زیر نگرانی محکمہ تعلیم اور این سی ایچ ڈی کے اشتراک سے گورنمنٹ خالقیہ ایلیمنٹری سکول میںمنعقدہ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔سیمینار میں ایس ای بلڈنگ مختار احمدکھوکھر'ڈسٹرکٹ مینجر این سی ایچ ڈی خواجہ احمد حسین'ڈپٹی ڈی او زنانہ تحصیل سرگودھا محترمہ رخسانہ 'ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر ایجوکیشن ملک طارق ابو ذر'ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی سرگودھا زاہد اقبال کمبوہ'صدر پنجاب پرائمری ٹیچرز یونین اللہ بخش قیصر ' پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر اقبال شاہ 'اے ای او کارپوریشن رانا محمد رمضان ' ہیڈ ماسٹر خالقیہ ایلیمنٹری سکول ملک محمد مختار'تحصیل سرگودھا کے تمام مردانہ و زنانہ اے ای اوز ہیڈ ماسٹر صاحبان نے شرکت کی ۔چوہدری محمد منشاء نے کہا کہ اسلام میں تعلیم کے حصول پر خصوصی توجہ کا حکم دیا گیا ہے ۔حضور نبی کریم ؐ نے فرمایا ہے کور این سی ایچ ڈی کے اشتراک سے گورنمنٹ خالقیہ ایلیمنٹری سکول میںمنعقدہ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔سیمینار میں ایس ای بلڈنگ مختار احمدکھوکھر'ڈسٹرکٹ مینجر این سی ایچ ڈی خواجہ احمد حسین'ڈپٹی ڈی او زنانہ تحصیل سرگودھا محترمہ رخسانہ 'ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر ایجوکیشن ملک طارق ابو ذر'ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی سرگودھا زاہد اقبال کمبوہ'صدر پنجاب پرائمری ٹیچرز یونین اللہ بخش قیصر ' پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر اقبال شاہ 'اے ای او کارپوریشن رانا محمد رمضان ' ہیڈ ماسٹر خالقیہ ایلیمنٹری سکول ملک محمد مختار'تحصیل سرگودھا کے تمام مردانہ و زنانہ اے ای اوز ہیڈ ماسٹر صاحبان نے شرکت کی ۔چوہدری محمد منشاء نے کہا کہ اسلام میں تعلیم کے حصول پر خصوصی توجہ کا حکم دیا گیا ہے ۔حضور نبی کریم ؐ نے فرمایا ہے کہ مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ۔اس لئے معلم ہونا ایک بہت بڑا اعزاز ہے تدریس کے پیشہ سے منسلک افراد ایک اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سرگودھا قاضی ظہور حسین نے کہا کہ ہمارے اساتذہ محنتی ہیں ۔تعلیم کے میدان میں مثبت تبدیلی آرہی ہے ۔اساتذہ کو چاہیے کہ وہ شرح خواندگی میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ایس ای پراونشل بلڈنگز سرگودھا سرکل مختار احمد کھوکھر نے کہا کہ تعلیم کا شعبہ انتہائی اہم شعبہ ہے جس پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ماضی میں اساتذہ بہت محنتی اور اپنے پیشہ سے مخلص تھے اچھے اساتذہ کو معاشرہ عزت کی نگاہ سے دی مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ۔اس لئے معلم ہونا ایک بہت بڑا اعزاز ہے تدریس کے پیشہ سے منسلک افراد ایک اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سرگودھا قاضی ظہور حسین نے کہا کہ ہمارے اساتذہ محنتی ہیں ۔تعلیم کے میدان میں مثبت تبدیلی آرہی ہے ۔اساتذہ کو چاہیے کہ وہ شرح خواندگی میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ایس ای پراونشل بلڈنگز سرگودھا سرکل مختار احمد کھوکھر نے کہا کہ تعلیم کا شعبہ انتہائی اہم شعبہ ہے جس پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ماضی میں اساتذہ بہت محنتی اور اپنے پیشہ سے مخلص تھے اچھکھتا ہی۔انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں مزید تین ڈگری کالج زیر تعلیم ہیں یہ کالج ماڑی'بھیرہ اور آشیانہ ہائوسنگ سکیم کے نزدیک بنائے جارہے ہیں ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن تحصیل سرگودھا محمد سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ تعلیم کے اساتذہ چار سے نو سال تک کے بچوں کو سکول داخل کرنے کے لئے گھر گھر جائیں اور ایسے بچے جن کی عمر 4سے 9سال تک ہے ان کا سکول میں داخلہ یقینی بنائیں ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)سرگودھایونیورسٹی نے برائے سیشن (2012-13)کے لئے اچھے اور معیاری تعلیمی اداروں سے مختلف مضامین /ڈسپلنز میں درخواستیں طلب کرلیں ہیں ۔رجسٹرار آفس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق یونیورسٹی نے فارمیسی،فزیکل تھراپی،کامرس، بزنس ایڈمنسٹریشن ،بی ایس چار سالہ پروگرام (انڈر ٹرم سسٹم)،جنرل ایجوکیشن،ایجوکیشن،ڈپلومہ (ایک سالہ پروگرام)،ایم ای/ایم ایس سی دو سالہ پروگرام کے لئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں ۔واضح رہے کہ الحاق کے خواہش مند ادارے بغیر اجازت کوئی بھی پروگرام شروع کرنے کے مجاز نہیں اور صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع دلچسپی رکھنے والے اور توسیع حاصل کرنے والے اداروں سے درخواستیں بمعہ کوائف 31مئی012تک ڈپٹی رجسٹرار شعبہ رجسٹریشن والحاق کے دفتر پہنچا سکتے ہیں ۔وفاقی دارالحکومت کی حدود میںواقع ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے (OC)کے ہمراہ درخواستیں دے سکتے ہیں ۔مزید راہنمائی اور الحاق فارم حاصل کرنے کے لئے سرگودھایونیورسٹی کی ویب سائٹ (
www.uos.edu.pk)اور رجسٹرار آفس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)سرگودھایونیورسٹی میںمورخہ0مارچ012ء بروز جمعتہ المبارک صبحبجے آمنہ گرلز ہاسٹل کے سامنے کلچرل ایونٹ پیش کیا جائے گا ۔اس ایونٹ میں تمام شعبہ جات کی طرف سے ایک ایک کلچر ل ایونٹ پیش کیا جائے گا اس کے علاوہ اتھلیٹکس اور جمخانہ کے ایونٹس بھی ہوں گے ۔کلچرل پروگرام اور جمخانہ ایونٹس میںپہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو انعامات بھی دئیے جائیں گے ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود نے کہا ہے کہ نئی نسل میں ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان خفیہ صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع او رماحول مہیاکیا جائے جس سے ان کے اندر حصول علم او رخود اعتمادی پیدا ہو گی ۔طالب علموں کو منزل مقصود تک پہنچانے میںان کے اساتذہ کرام اور والدین کی دعائیں اور محنت اہم کردار ادا کر تی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی مقابلوں کا پروگرام طلبا وطالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی طرف سنگ میل ثابت ہو اہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی او رمحنت کے ساتھ ان کے اندر خود اعتمادی آئی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں ضلعی سطح کے ادبی مقابلوں میںتقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں وائس چانسلر سرگودہا یونیورسٹی کی اہلیہ پرنسپل کالج مسز شاہدہ طاہر ' ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر لیاقت غفور پراچہ ' ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر سید احتشام الحق ہمدانی ' مسز زریں ایس ریاض او روائس پرنسپل کے علاوہ خواتین اساتذہ او رطالبات نے شرکت کی۔تقریب میں ضلعی سطح پر ڈگری انگش مقابلہ مضمون نویسی میں عاصمہ رباب نے پہلی ' ناہیم ظفر نے دوسری او رمہک عروج نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے علیٰ الترتیب بیس ' سولہ او ردس ہزار روپے کے انعامات حاصل کئے ۔ ڈے اساتذہ کو معاشرہ عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہی۔انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں مزید تین ڈگری کالج زیر تعلیم ہیں یہ کالج ماڑی'بھیرہ اور آشیانہ ہائوسنگ سکیم کے نزدیک بنائے جارہے ہیں ۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری ایجوکیشن تحصیل سرگودھا محمد سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ تعلیم کے اساتذہ چار سے نو سال تک کے بچوں کو سکول داخل کرنے کے لئے گھر گھر جائیں اور ایسے بچے جن کی عمر 4سے 9سال تک ہے ان کا سکول میں داخلہ یقینی بنائیں ۔
15
سرگودہا(نامہ نگار)سرگودھایونیورسٹی نے برائے سیشن (2012-13)کے لئے اچھے اور معیاری تعلیمی اداروں سے مختلف مضامین /ڈسپلنز میں درخواستیں طلب کرلیں ہیں ۔رجسٹرار آفس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق یونیورسٹی نے فارمیسی،فزیکل تھراپی،کامرس، بزنس ایڈمنسٹریشن ،بی ایس چار سالہ پروگرام (انڈر ٹرم سسٹم)،جنرل ایجوکیشن،ایجوکیشن،ڈپلومہ (ایک سالہ پروگرام)،ایم ای/ایم ایس سی دو سالہ پروگرام کے لئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں ۔واضح رہے کہ الحاق کے خواہش مند ادارے بغیر اجازت کوئی بھی پروگرام شروع کرنے کے مجاز نہیں اور صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع دلچسپی رکھنے والے اور توسیع حاصل کرنے والے اداروں سے درخواستیں بمعہ کوائف 31مئی012تک ڈپٹی رجسٹرار شعبہ رجسٹریشن والحاق کے دفتر پہنچا سکتے ہیں ۔وفاقی دارالحکومت کی حدود میںواقع ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے (OC)کے ہمراہ درخواستیں دے سکتے ہیں ۔مزید راہنمائی اور الحاق فارم حاصل کرنے کے لئے سرگودھایونیورسٹی کی ویب سائٹ (
www.uos.edu.pk)اور رجسٹرار آفس سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
16
سرگودہا(نامہ نگار)سرگودھایونیورسٹی میںمورخہ0مارچ012ء بروز جمعتہ المبارک صبحبجے آمنہ گرلز ہاسٹل کے سامنے کلچرل ایونٹ پیش کیا جائے گا ۔اس ایونٹ میں تمام شعبہ جات کی طرف سے ایک ایک کلچر ل ایونٹ پیش کیا جائے گا اس کے علاوہ اتھلیٹکس اور جمخانہ کے ایونٹس بھی ہوں گے ۔کلچرل پروگرام اور جمخانہ ایونٹس میںپہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو انعامات بھی دئیے جائیں گے ۔
17
سرگودہا(نامہ نگار)ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود نے کہا ہے کہ نئی نسل میں ٹیلنٹ اور صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان خفیہ صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع او رماحول مہیاکیا جائے جس سے ان کے اندر حصول علم او رخود اعتمادی پیدا ہو گی ۔طالب علموں کو منزل مقصود تک پہنچانے میںان کے اساتذہ کرام اور والدین کی دعائیں اور محنت اہم کردار ادا کر تی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ادبی مقابلوں کا پروگرام طلبا وطالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی طرف سنگ میل ثابت ہو اہے جس سے ان کی حوصلہ افزائی او رمحنت کے ساتھ ان کے اندر خود اعتمادی آئی ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں ضلعی سطح کے ادبی مقابلوں میںتقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں وائس چانسلر سرگودہا یونیورسٹی کی اہلیہ پرنسپل کالج مسز شاہدہ طاہر ' ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر لیاقت غفور پراچہ ' ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر سید احتشام الحق ہمدانی ' مسز زریں ایس ریاض او روائس پرنسپل کے علاوہ خواتین اساتذہ او رطالبات نے شرکت کی۔تقریب میں ضلعی سطح پر ڈگری انگش مقابلہ مضمون نویسی میں عاصمہ رباب نے پہلی ' ناہیم ظفر نے دوسری او رمہک عروج نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے علیٰ الترتیب بیس ' سولہ او ردس ہزار روپے کے انعامات حاصل کئے ۔ ڈگری اردو مضمون نویسی میں انسہہ صوبر اعجاز نے پہلی ' سائرہ رانی نے دوسری او رسمعیہ خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ڈگری انگلش مباحثہ میں سدرہ ریاض ' صباء صداقت اور ابہر وقار ہاشمی نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ری اردو مضمون نویسی میں انسہہ صوبر اعجاز نے پہلی ' سائرہ رانی نے دوسری او رسمعیہ خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ڈگری انگلش مباحثہ میں سدرہ ریاض ' صباء صداقت اور ابہر وقار ہاشمی نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ڈگری اردو مباحثہ میں صلاحیہ شاہین نے پہلی ' عظمی رحمن نے دوسری او رنزہت حمید نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح انٹر انگلش مقابلہ مضمون نویسی میں ام سلمیٰ ' آفاق سرور اور علیزہ اعجازہ نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر اردو مضمون نویسی میں حفظہ خضر نے پہلی ' تہذیب کوسین نے دوسری او رفروا غفور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر انگلش مباحثہ میں فاطمہ عالم ' رومیسہ ندیم او رمناہل خالد نے بالترتیب پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر اردو مباحثہ میں ماریہ ادریس ' طوبیٰ صبا او رسعیدہ کنزا بتول نے پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی انگلش ہائی مباحثہ میں مہ نور علی نے پہلی ' سعدیہ ارشد نے دوسری او رپلوشہ ملک نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائی اردو مباحثہ فاطمہ ارشد نے پہلی ' اقصی بتول نے دوسری اور کومل ارشد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح نگلش ہائی مضمون نویسی میں تسکین گل پہلی ' شمزہ عروج دوسری اور کشور زہدہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائی اردو مضمون نویسی میں ماریہ کنول نے پہلی ' اقصیٰ نے دوسری خاور زہرہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مڈل اردو مباحثہ میں مریم رسول پہلی ' مبین اختر دوسری او رماہ شفیق نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔مڈل انگلش مباڈگری اردو مباحثہ میں صلاحیہ شاہین نے پہلی ' عظمی رحمن نے دوسری او رنزہت حمید نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح انٹر انگلش مقابلہ مضمون نویسی میں ام سلمیٰ ' آفاق سرور اور علیزہ اعجازہ نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر اردو مضمون نویسی میں حفظہ خضر نے پہلی ' تہذیب کوسین نے دوسری او رفروا غفور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر انگلش مباحثہ میں فاطمہ عالم ' رومیسہ ندیم او رمناہل خالد نے بالترتیب پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی ۔انٹر اردو مباحثہ میں ماریہ ادریس ' طوبیٰ صبا او رسعیدہ کنزا بتول نے پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی انگلش ہائی مباحثہ میں مہ نور علی نے پہلی ' سعدیہ ارشد نے دوسری او رپلوشہ ملک نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائی اردو مباحثہ فاطمہ ارشد نے پہلی ' اقصی بتول نے دوسری اور کومل ارشد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اسی طرح نگلش ہائی مضمون نویسی میں تسکین گل پہلی ' شمزہ عروج دوسری اور کشور زہدہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ہائی اردو مضمون نویسی میں ماریہ کنول نے پہلی ' اقصیٰ نے دوسری خاور زہرہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مڈل اردو مباحثہ میں مریم رسول پہلی ' مبین اختر دوسری او رماہ شفیق نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔مڈل انگلش مباحثہ میں سمین زاہد ' امینہ رضا او رربعیہ ممتاز نے پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی۔مڈل آرٹ میں ربیعہ نورین نے پہلی جویریہ افضل نے دوسری او رحسنہ خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مڈل انگلش مضمون نویسی میں مریم نسرین پہلی ثہ میں سمین زاہد ' امینہ رضا او رربعیہ ممتاز نے پہلی دوسری او رتیسری پوزیشن حاصل کی۔مڈل آرٹ میں ربیعہ نورین نے پہلی جویریہ افضل نے دوسری او رحسنہ خالد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ مڈل انگلش مضمون نویسی میں مریم نسرین پہلی ' سمیرا فاطمہ دوسری او رصائمہ کلثوم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ پرائمری او راردو مضمون نویسی میں رخسانہ گلزار پہلی ' زینت حیات دوسری اور ماہین انجم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پرائمری آرٹ میں گلنار فاطمہ پہلی ' صائمہ نذر دوسری اور عشرت فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پرائمری اردو مباحثہ میں عائشہ سہیل نے پہلی ' عارفہ جنید نے دوسری او رمہوش احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود ' بیگم وائس چانسلر ' ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیاقت غفور پراچہ اور احتشام الحق نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے آخر میں عائشہ سہیل اور دیگر طالبات نے تقریر او رملی نغمے پیش کئے ۔ جنہیں حاضرین نے بے حد پسند کیااو رداد دیں دریں اثنا گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودہا میں وزیر اعلیٰ ادبی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز ملا خان حیدری تھے ۔ اس موقع پر ای ڈی او ایجوکیشن محمد منشا ' پرنسپل ادارہ محمدمنیر ' پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم ' ریٹائرڈ پروفیسر زاہد حسین کے علاوہ اساتذہ ' والدین اور طلبا کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ ملا خان حیدری نے کہاکہ ناگزیر حالات کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف طلبا وطالبات کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی حوصلہ افزائی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ علم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیوں کیلئے خطیر فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے ادبی مقابلوں کے شفاف انعقاد پر انتظامیہ او راساتذہ کو مبارک باد دی ۔ انہوں نے شاندار کارکردگی پر نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو بھی مبارک باد دی ۔ تقریب سے پروفیسر زاہد حسین اور ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے بھی خطاب کیا ۔ ضلع بھر پرائمری سطح کے اردو مباحثہ مقابلوں میں محمد عثمان زاہد اول ' محمد تیمور دوم او رعبدالجبار سوم ' آرٹس کے مقابلوں میں محمد فیضان اول ' فرحان علی دوم ' نبیل الرحمان سوم ' اردو مضمون نویسی میں کاشان ہاشم اول ' جہانزیب مظہر دوم ' ادریس بٹ سوم ' مڈل سطح کے اردو مضمون نویسی میں حافظ محمد خالد اول 'نعمان علی دوم ' محمد حذیفہ سوئم ' انگلش مضمون نویسی میں نبیل اقبال اول ' منیب اکبر دوم ' عبدالرحمن سوم 'آرٹس میں فہیم یونس اول ' حمزہ حسین دوم ' علی عمران سوم ' انگلش مباحثہ میں محمد نعمان اول ' محمد عثمان دوم او رعثمان ظفر سوم ' اردو مباحثہ میں رفیع اللہ اول ' محمد اویس رشید دوم ' محمد عدیل عباس سوم ' ہائی سطح کے اردو مضمون نویسی میں حامد علی اول ' طارق محمود دوم 'اسد نوید سوم ' انگلش مضمون نویسی میں فاروق حسین شاہد اول ' محسن رحیم دوم اور فیصل حسین سوم ' اردو مباحثوں میں عمر عتیق اول ' عثمان اکبر دوم ' حامد بن قاسم ' سمیرا فاطمہ دوسری او رصائمہ کلثوم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ پرائمری او راردو مضمون نویسی میں رخسانہ گلزار پہلی ' زینت حیات دوسری اور ماہین انجم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پرائمری آرٹ میں گلنار فاطمہ پہلی ' صائمہ نذر دوسری اور عشرت فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پرائمری اردو مباحثہ میں عائشہ سہیل نے پہلی ' عارفہ جنید نے دوسری او رمہوش احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود ' بیگم وائس چانسلر ' ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لیاقت غفور پراچہ اور احتشام الحق نے طالبات میں انعامات تقسیم کئے آخر میں عائشہ سہیل اور دیگر طالبات نے تقریر او رملی نغمے پیش کئے ۔ جنہیں حاضرین نے بے حد پسند کیااو رداد دیں دریں اثنا گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودہا میں وزیر اعلیٰ ادبی مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں تقسیم انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز ملا خان حیدری تھے ۔ اس موقع پر ای ڈی او ایجوکیشن محمد منشا ' پرنسپل ادارہ محمدمنیر ' پروفیسر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم ' ریٹائرڈ پروفیسر زاہد حسین کے علاوہ اساتذہ ' والدین اور طلبا کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ ملا خان حیدری نے کہاکہ ناگزیر حالات کے باوجود وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف طلبا وطالبات کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان کی حوصلہ افزائی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ علم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیوں کیلئے خطیر فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے ادبی مقابلوں کے شفاف انعقاد پر انتظامیہ او راساتذہ کو مبارک باد دی ۔ انہوں نے شاندار کارکردگی پر نجی وسرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا کو بھی مبارک باد دی ۔ تقریب سے پروفیسر زاہد حسین اور ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم نے بھی خطاب کیا ۔ ضلع بھر پرائمری سطح کے اردو مباحثہ مقابلوں میں محمد عثمان زاہد اول ' محمد تیمور دوم او رعبدالجبار سوم ' آرٹس کے مقابلوں میں محمد فیضان اول ' فرحان علی دوم ' نبیل الرحمان سوم ' اردو مضمون نویسی میں کاشان ہاشم اول ' جہانزیب مظہر دوم ' ادریس بٹ سوم ' مڈل سطح کے اردو مضمون نویسی میں حافظ محمد خالد اول 'نعمان علی دوم ' محمد حذیفہ سوئم ' انگلش مضمون نویسی میں نبیل اقبال اول ' منیب اکبر دوم ' عبدالرحمن سوم 'آرٹس میں فہیم یونس اول ' حمزہ حسین دوم ' علی عمران سوم ' انگلش مباحثہ میں محمد نعمان اول ' محمد عثمان دوم او رعثمان ظفر سوم ' اردو مباحثہ میں رفیع اللہ اول ' محمد اویس رشید دوم ' محمد عدیل عباس سوم ' ہائی سطح کے اردو مضمون نویسی میں حامد علی اول ' طارق محمود دوم 'اسد نوید سوم ' انگلش مضمون نویسی میں فاروق حسین شاہد اول ' محسن رحیم دوم اور فیصل حسین سوم ' اردو مباحثوں میں عمر عتیق اول ' عثمان اکبر دوم ' حامد بن قاسم سوم ' انگلش مباحثوں میں حسیب شیخ اول ' محمد اویس دوم ' احتشام حسین سوم ' انٹر میڈیٹ اردو مباحثے میں ضیافت رحیم اول ' محمد یاسر فاروق دوم ' محمد ابو ذر سوم ' انگلش مباحثے میں سید غلام عباس اول ' محمدحمزہ دوم ' اویس سرور سووم ' انگلش مباحثوں میں حسیب شیخ اول ' محمد اویس دوم ' احتشام حسین سوم ' انٹر میڈیٹ اردو مباحثے میں ضیافت رحیم اول ' محمد یاسر فاروق دوم ' محمد ابو ذر سوم ' انگلش مباحثے میں سید غلام عباس اول ' محمدحمزہ دوم ' اویس سرور سوم ' اردو مضمون نویسی میں مدثر نواز اول ' زاہد یوسف دوم ' عبدالحفیظ جنید سوم' انگلش مضمون نویسی میں فرحان خالد اول ' محمد جنید علی دوم ' حاجی شاہ سوم ' ڈگری سطح کے اردومباحثے میں اول ' محمد عون رضا دوم ' سید انور سوم ' انگلش مباحثے میں زوہیب اختر اول ' حسنین علی دوم ' حیدر علی سوم 'اردو مضمون نویسی میں نوید حسین اول ' نوید عباس دوم ' محمد اویس اقبال سوم ' انگلش مضمون نویسی میں ابو بکر اول ' عمر فاروق دوم ' حسن رحیم سوم رہے ۔ تقریب میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں نقد انعامات تقسیم کئے گئے ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے مطابق انٹر میڈیٹ ( پارٹ ۱ و پارٹ ۱۱ ) علوم السنہ شرقیہ سالانہ امتحانات 2012کے داخلہ فارم مع فیس کی سنگل فیس کے ساتھ وصولی کی آخری تاریخ میں 31مارچ 2012تک توسیع کر دی گئی ہے ۔ نیز امیدوار مینول (Manual )داخلہ فارم بھی جمع کر وا سکتے ہیں۔
سرگودہا(بیورورپورٹ) روز نامہ ایث نیوز کے فوٹو گرافر فخر عباس گجر کے والد محمد عاشق طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ۔ ان کی نماز جنازہ جامع گلزار مدینہ مقام حیات میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، صحافتی شخصیات کے علاوہ اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر پیداوار انور علی چیمہ ، وائس چانسلریونیورسٹی آف سرگودھا اکرم چوہدری، کمشنر سرگودھا ڈویژن شوکت علی اور چئیر مین تعلیمی بورڈ سرگودھا محمد بشیر روزنامہ ایث نیوزکے زیر اہتمام آج شام 4بجے جناح ہال میں موجود ملکی حالات میں میڈیا کے کردار کے موضوع پر منعقد سیمینار کے مہمان خصوصی ہونگے ۔
سرگودہا(بیورورپورٹ) کمشنر سرگودھا ڈویژن شوکت علی 31مارچ کو گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین چاندنی چوک میں ڈویژنل سطح کے وزیر اعلی کے ادبی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کریں گے ۔
--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.comhttp://sargodhatv.blogspot.com/ http://bhalwalnews.blogspot.comhttp://urduartical.blogspot.com <