Saturday, March 17, 2012

Bhalwal NEws


بھلوال(نامہ نگار) نوجوان سے زیادتی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایڈیشنل سیشن جج و چیئرمین حقوق انسانی بھلوال نے ایس ایچ او تھانہ بھیرہ کو طلب کرلیا تفصیل کے مطابق عدیل شہزاد ولد غلام رسول اعوان سکنہ جھاوریاں نے ایڈیشنل سیشن جج و چیئرمین انسانی حقوق بھلوال کو درخواست گزاری ہے کہ وہ 14 مارچ کو ذاتی کام کے سلسلہ میں موضع کوہلیاں گیا ہوا تھا کہ مجھے انار نامی شخص نے ڈیرے پر بلایا اور زبردستی بدفعلی کی جس پر میں نے تھانہ بھیرہ رجوع کیا مگر میری شنوائی نہیں ہوئی ۔ عدالت نے 21 مارچ کے لئے ایس ایچ او تھانہ بھیرہ کو طلب کرلیا ہے دریں اثناء عدیل شہزاد نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ بھیرہ کا اے ایس آئی منور میری شنوائی نہیں ہونے دے رہا انصاف کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لے کر میری داد رسی کریں۔
17 مارچ012

--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com
http://sargodhatv.blogspot.com/
http://bhalwalnews.blogspot.com
http://urduartical.blogspot.com <

 


No comments:

Post a Comment