Sunday, March 25, 2012

sargodha news

سرگودہا (                                 )  سرگودہا کومحرومیوں سے خاتمہ کر کے پیرس بنانا میر ی ترجحات میں اور عوام کی خد مت کرنا میرے لہو میں شامل ہے اپنی زندگی کااوڑ ھنا بھچو ڑناعوامی خدمت ہے ان خیالات کا اظہار ممبر پنچاب اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے گلشن جمال میں 15لاکھ کے فنڈز تعمیرہونے والی سیورئج سکیم کے افتتاح کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میرے اقتدار میںآنے سے پہلے سرگودہا مونجودوڑوہڑپہ بن چکا تھا اور عوام کے اندرمایوسی کے سوا کچھ نہیں تھاتھانہ کچہری کی سیاست سے نفرت کر تے ہوئے ترقیاتی کاموں کو ترجیح دی اور الحمداللہ اس وقت تک ایک ارب سے زائد کے ترقیاتی کام کرواچکا ہوں میرے دور اقتدار تک ساڑھے چار ارب روپے کے ترقیاتی کام پائیہ تکمیل کوپہنچ جائے گے انہوں نے کہاکہ ٹی ایم اے کو شہر بھر میں کھلے مین ہولز پر فوری ڈھکن رکھنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر سابق ناظم چوہدری محمد اقبال  سابق کونسلر رانا محمد امجد چیئر مین عشروزاکوۃکمیٹی رانا محمد اکرم حاجی خوشی محمد حاجی خالد محمودملک نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ممتاز شخصیت ملک محمد یا سین نے پرتکلف ظہرانہ دیا۔
سرگودہا(                     )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنماء اور امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ملک پرویز اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں نظام کی تبدیلی اور عوامی کی عزت نفس بحال کریگی عوام ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے تیار ہوجائیں انہوں نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک و قوم بحرانوں میں پھنس کر رہ گئی ہے مگر حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں عوام نے متعدد بار دونوں جماعتوں کو آزما کر بہت سا نقصان اٹھا لیا ہے ملکی معیشت تباہی سے دوچار ہے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حاجی ملک پرویز اعوان نے مزید کہا کہ پی پی اورمسلم لیگ(ن) نے انتخابات میں دو سلوگن عوام کو دیا تھا اس سے نہ منخرف ہوئے بلکہ قوم کا جینا محال کردیا ۔پاکستان تحریک انصاف ملک میں نظام کی تبدیلی اور امیر و غریب کے درمیان حائل خلیج کے خاتمے کے ساتھ عزت اور احترام بحال کریگی انہوں نے کہا کہ ملک سے لوٹے ہوئی دولت کی واپسی اور ٹیکس چوروں کے خلاف تحریک انصاف ٹھوس پالیسی بنائے گی عوام کو معاشی و معاشرتی انصاف کی بلا تفریق فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
سرگودہا(                   )آل پاکستان مینارٹیز ڈیموکرٹیک موومنٹ کے مرکزی چیئرمین چوہدری مشتاق گل نے کہا ہے کہ بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے معیشت مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے اور ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا جو طوفان آیا ہوا ہے اس کی وجہ سے غریب خودکشیاں پر مجبور ہیں ۔ان خیالات کا اظہار چوہدری مشتاق 

JJ

No comments:

Post a Comment