Saturday, March 24, 2012

sargodha news

سرگودہا(          )یوم پاکستان کے موقع پر ریجنل آفس پٹرولنگ سرگودہا میں قرآن خوانی کروائی گئی۔ پنجاب ہائی وے پٹرول سرگودہا کے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام پٹرولنگ پوسٹ عرفان شہید پر کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی ایس پی پٹرولنگ سرگودہا ریجن ملک محمد اقبالل تھی۔ اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ نے پٹرولنگ پولیس سرگودہا کے پہلے شہید کانسٹیبل محمد عرفان طور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اپنے خیالا ت کا اظہار کر تے ہوئے کہ شہدا ء پولیس فورس کا سرمایہ ہیں ۔ جنکی قربانی کو الفاظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جس جانف تھی۔ اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ نے پٹرولنگ پولیس سرگودہا کے پہلے شہید کانسٹیبل محمد عرفان طور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اپنے خیالا ت کا اظہار کر تے ہوئے کہ شہدا ء پولیس فورس کا سرمایہ ہیں ۔ جنکی قربانی کو الفاظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جس جانفشاانی اور ایمانداری سے ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے عرفان نے اتنی کم عمری میں جام شہادت نوش کیا اس کا یہ کردار ہمارے مشعل راہ ہونا چاہےی۔ اس موقع پر شہید کی والدہ کو زبردست خراج تحسین اور سلام پیش کیا اور نقد انعام اور تحائف پیش کےی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ سرگودہا غضنفر علی شاہ نے شہید عرفان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چرھائی۔ تقریب کے منا ظر نہایت پر سوز تھی۔ 
سرگودہا  (         )   کنٹرولر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے بتایا ہے کہ سربراہان ادارہ جات ، اساتذہ، طلبائنی اور ایمانداری سے ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے عرفان نے اتنی کم عمری میں جام شہادت نوش کیا اس کا یہ کردار ہمارے مشعل راہ ہونا چاہےی۔ اس موقع پر شہید کی والدہ کو زبردست خراج تحسین اور سلام پیش کیا اور نقد انعام اور تحائف پیش کےی۔ اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ سرگودہا غضنفر علی شاہ نے شہید عرفان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چرھائی۔ تقریب کے منا ظر نہایت پر سوز تھی۔ 
سرگودہا  (         )   کنٹرولر بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا نے بتایا ہے کہ سربراہان ادارہ جات ، اساتذہ، طلباء و طالبات والدین کو مطلع کیا ہے کہ سیکنڈری سکول سالانہ امتحان012 ء کے مضمون / مضامین کے تمام انشائیہ سوالیہ پرچہ جات اور معروضی پرچہ جات ''EYS '' ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں جن کے اپ لوڈ ہونے کے سات یوم کے اندر اندر کسی بھی غلطی Ommission/Error/ سے مطلع کیا جا و طالبات والدین کو مطلع کیا ہے کہ سیکنڈری سکول سالانہ امتحان012 ء کے مضمون / مضامین کے تمام انشائیہ سوالیہ پرچہ جات اور معروضی پرچہ جات ''EYS '' ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں جن کے اپ لوڈ ہونے کے سات یوم کے اندر اندر کسی بھی غلطی Ommission/Error/ سے مطلع کیا جائے بعد میں کوئی عذر قبول نہ ہو گا 

-- 
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886

 


No comments:

Post a Comment