Saturday, March 3, 2012

sargodha Police Press Release dated 03.03.2012

سرگودھا پولیس 03مارچ 2012ء
پریس ریلیز6
شراب فروش گرفتار، 200کپی شراب برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ اربن ایریا کے فدا حسین ASI کو بذریعہ
مخبر اطلاع موصول ہوئی کہ ملزم بنیامین ولد لال دین قوم راجپوت سکنہ
محمدی کالونی ایک گٹو میں شراب لے کر ہاتھی چوک کھڑا ہے اور کسی کو فون
پر بلا رہا ہے جو کہ خود شراب پیتا ہے اور دوسروں کو شراب فروخت کرتا ہی۔
اس اطلاع پر ASI فدا حسین معہ ملازمان موقع پر پہنچے اور مخبر کی
نشاندہی پر ملزم بنیامین کو قابو کرلیا اور اس کے قبضہ سے گٹو میں چھپائی
ہوئی 200 بوتل شراب برآمد کرلی۔ جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہوا۔
منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہی۔
(خاور شہزاد)
پی۔ آر۔ او ، دفتر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا
فون نمبر:۔ 048-9230335-36 Ext(26)
موبائل:۔ 0321-6014771
فیکس نمبر:۔ 048-9230334
ای میل:۔ pro.sargodha.police@gmail.com

No comments:

Post a Comment