Saturday, March 24, 2012

Bhalwal News

بھلوال (نامہ نگار)یونیورسٹی آف سرگودھا  سے ایم کام کا امتحان 992نمبرحاصل کرکے اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کا تعلق بھلوال سے ہے اس کامیابی پر محمد عرفان افضل ولد محمد افضل سیالوی سکنہ نورحیات کالونی بھلوال کو رکن صوبائی اسمبلی مہر رب نواز لک ، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی شیخ الطاف سعید، تحصیل کوارڈینیٹر ن لیگ چوہدری آفتاب اللہ وڑائچ ، جنرل سیکرٹری انجمن تاجران اتحاد گروپ الحاج محمد ریحان بٹ نے مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ قبل ازیں بھلوال کے طالب علم نے تعلیمی بورڈ سرگودھا  اور پنجاب یونیورسٹی سے طالبہ نے ٹاپ کیا تھا اب سرگودھا یونیورسٹی ٹاپ کرنا لائق تحسین لے ۔ 
24مارچ012ء   رضوان احمد ساگر بھلوا

--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com
http://sargodhatv.blogspot.com/
http://bhalwalnews.blogspot.com
http://urduartical.blogspot.com <

 


No comments:

Post a Comment