سرگودھا پولیس 01مارچ 2012ء
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔ 3058 گرام چرس، 2834گرام ہیروئن برآمد ، 6 گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ترکھانوالہ کے اختر حسین سب انسپکٹر نے دوران گشت مخبری پر ملزم محمد عاصم ولد عالم شیر مغل سکنہ فروکہ کو قابو کرکے اس کے قبضہ سے 2 کلو چرس اور 550 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ تھانہ اربن ایریا کے سب انسپکٹر اللہ یار نے ملزم ندیم احمد شیخ ولد محمد فیاض سکنہ بلاک 25 سرگودھا کے قبضہ سے ہیروئن وزنی 1020 گرام برآمد کرلی۔ اسی طرح تھانہ میانی کے سب انسپکٹر خداداد خان نے مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد شہزاد اعوان ولد اللہ دتہ سکنہ میانی کو قابو کرکے اس کے قبضہ سے چرس وزنی 1058 گرام برآمد کرلی۔ تھانہ صدر کے آفتاب احمد سب انسپکٹر نے ماجد حسین اعوان ولد عبدالغفار سکنہ منڈی بہائوالدین کو سیدوآنہ کے قریب قابوکرکے اس کے قبضہ سے ہیروئن وزنی 210 گرام جبکہ تھانہ سلانوالی کے محمد عارف سب انسپکٹر نے احمد علی کمہار سکنہ سلانوالی کے قبضہ سے ہیروئن وزنی 522 گرام اور محمد اقبال ولد صالح کلیار سکنہ ساہیوال کے قبضہ سے ہیروئن وزنی 532 گرام برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہی۔
(خاور شہزاد)
پی۔ آر۔ او ، دفتر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا
فون نمبر:۔ 048-9230335-36 Ext(26)
موبائل:۔ 0321-6014771
فیکس نمبر:۔ 048-9230334
ای میل:۔ pro.sargodha.police@gmail.com

No comments:
Post a Comment