بھلوال(ٌ تحصیل رپو رٹر) بھلوال کے نواحی چک آٹھ گھوڑ پور میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے فائر کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ چک آٹھ گھوڑ پور میں رحما کی شادی دو سال قبل امجد نامی شخص سے ہوئی۔شادی کے بعد گھر میں اکثر ناچاقی رہنے لگی۔جس سے دونوں میں اکثر لڑائی رہتی تھی۔گزشتہ روز رخما اپنے خاوند سے ناراضگی کے باعث اپنے میکے آئی ہوئی تھی۔جس پر امجد منانے میں ناکامی پر طیش میں آ گیا اور بندوق اٹھا کر اپنے سسرالیوں پر فائر کھول دیا جسکی زد میں آ کر اسکی بیوی انیس سالہ رخما جو ایک بچے کی ماں بھی تھی فائر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے متوفیہ کے لواحقین کی درخواست پر اسکے خاوند کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ بھلوال ( تحصیل رپو رٹر جما عت اسلا می حلقہ این اے 64میں ڈاکٹر مبشر اورچو ہد ری رفا قت وڑائچ کو کا میاب کر وائے گی اور خا ندانی سیا ست کا خا تمہ کر دینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر جما عت اسلا می تحصیل بھلوال کے صدر چو ہد ری میسر احمد گجر نے نما ئند ہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می نے اس الیکشن میں مضبو ط امیدواروں کے طو ر پر این اے 64میں ڈاکٹر مبشر احمد گجر اور حلقہ پی پی 29میں چو ہد ری رفا قت وڑائچ جیسے مضبو ط امیدواروں کو متفقہ طو ر پر اس حلقہ میں نا مز د کیا ہے ان کی قیا دت میں جما عت اسلا می آنے والا الیکشن بھر پو ر انداز میں لڑ ے گی اور انشا ء اللہ کا میابی ہما ری ہو گی انہو ں نے کہا کہ اس حلقہ میں ہو نے والی محر ومیو ں کے ازالہ اور اس حلقہ کو عوام کو تر قیا تی کا مو ں سے محر وم رکھنے والو ں کا کڑا احتساب کر نا ہما را عزم ہے جما عت اسلا می کا میا ب ہو کر اس حلقہ کے عوام کو بہتر ریلف دینے میں مد گا ر ثا بت ہو گی ۔ بھلوال ( تحصیل رپو رٹر) تحر یک انصا ف کو حلقہ این اے 64میں اگر کا میابی حا صل کر نا ہے تو اسے مضبو ط امیدوار کو کھڑا کر نا پڑ ے گا پارٹیاں تبدیل کرنے والے پراچہ خاندان ،دستگیر لککیا تبدیلیاں لا سکتے ہیںان کو اگرٹکٹ دیا جا ئے تو تحریک انصاب کو شکشت کا مبہ دیکھنا ہو گا جو عنراب خان کا خواب تھا وہ کبھی پورہ نہیں ہو سکتا عوامی حلقو ں کا اظہا ر خیا ل تفصیل کے مطابق بھلوال اور اسکے گر دو نواح کے لو گو ں نے میڈ یا سے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے این اے 64کی سیا سی صو رتحا ل پر کہا کہ اگر تحر یک انصا ف کو اس حلقہ سے کا میابی حا صل کر نا ہے تو اسے مضبو ط امیدوار کو سامنے لا نا پڑ ے گا کمز ور امیدوار اس پا رٹی کو کا میابی نہیں دلا سکتا احسان پراچہ ،احسن پراچہ اورمہر دستگیر لک کو اگر حلقہ سے ٹکٹ دیا جا تا ہے تو وہ منجھے ہو ئے سیا ستدان ثا بت بہ ہونگے تحر یک انصا ف کے پلیٹ فا رم سے اس حلقہ میں ان کا الیکشن لڑ نا ان کے ووٹ بنک ضائع کرنے ہونگے کیونکہ عمران خان کا وہ نعرہ کہ کرپٹ لوگوں کو سامل نہ کیا جائے گا لکین وہ ابھی اپنے اس وعدہ پر عمل نہ کر سکا تو برسراقتدار آکر ملک کو کیا بچائے گابھلوال میں ہونے والہ جلسہ میں کینو فیکٹری کی ملازمین اکا جلسہ میں شامل ہونے کی بعدکینو پر سونامی آگیاکہ ایسا عزاب آیا کہ کینو بیرون ممالک جانا بند ہوگیا ہے بعض حلقو ں کا کہنا ہے کہ پراچہ خا ندان کا ووٹ بنک ناکام ہوچکا ہے اور انہوں نے سرگودھا سے الیکشن لڑنے کا ٖسیلہ کر لیا ہی |
Sunday, February 19, 2012
Bhalwal news
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment