کے حامل ہیں۔ اُن کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے چھ روزہ
تربیتی پروگرام زیر اہتمام ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ پراجیکٹ اِن سروس
ایگری کلچر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ رسالہ نمبر 5سرگودھا میںمنعقد ہوا ۔ابتدائی
تقریب سے ٹریننگ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر منور احمد نور نے کورس کے اغراض و
مقاصد بیان کییء اور شرکاء کا خیرمقدم کیا ۔ادارہ کے ڈائریکٹر رانا جاوید
اقبال انجم نے شرکاء کورس کو تلقین کی کہ وہ اس ٹریننگ سے زیادہ سے زیادہ
مستفید ہوں اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں۔ٹریننگ میں جن ریسورس پرسن
کو مدعو کیا گیا اُن میںڈاکٹر بشارت علی سلیم،پروفیسر محمد اعجاز احمد،
سدرہ اعجاز چیمہ، ڈاکٹر خالد مسعود، ڈاکٹر محمد اعظم خان، چوہدھری شاہد
حسین ، میاں طاہر جمیل، پروفیسر سجاد حیدر اور ڈاکٹر محمد افضل نے بہترین
لیکچرردیے ۔ٹریننگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد افضل ،
ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر کالج ، سرگودھا تھے اختتامی تقریب کا با قاعدہ
آغاتلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ٹریننگ کوآرڈینیٹر نے تربیت کے دوران تمام
تر سیکھنے سکھانے کے عمل مختصر خلاصہ بیان کیا ،ڈائریکٹر ادارہ ہذا نے
مہمانی خصوصی اور تمام شرکاء کو رس کا شکریہ ادا کیا۔شرکاء کو اس کے طرف
سے عبدالسلام ، زراعت آفیسر ، شرکپور ، شیخوپورہ نے انتہائی خوبصورت
انداز میں اپنے تا ثرات بیا ن کئے ۔ انہوں نے ٹریننگ ا نتظا میہ اور کالج
کی مجموعی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا ۔ اور ٹریننگ کو انتہائی مفید
قراردیا ۔ مہمان خصوصی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی
معاشی ترقی اور استحکام کیلئے زرعی ماہرین کی کارکردگی قابل تعر یف ہے ۔
انہوں نے زور دیا کہ زرعی سائنسدانوں کو اپنی تمام تر صلا حیتوں کو بروئے
کار لا تے ہوئے ملک کے میں پائیدار ر زرعی انقلاب اور فوڈ سیکورٹی کو
یقینی بنا نا ہو گا تاکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور ملکی سا
لمیت کا تحفظ ہوسکی۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے ٹریننگ کے شرکا ء
میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیئے ۔ اور تمام شرکاء کاشکریہ ادا کیا ۔ ۔
سرگودھا ( )محکمہ سپورٹس سرگودھا کے زیر اہتمام تحصیل لیول پر انٹر
یونین کونسلز مقابلے آج بھی جاری ر ہیںگے ۔تحصیل لیول پر سکولوں نے بھی
حصہ لیا۔ جنرل پبلک لیول کے مقابلے اتھلیٹکس سپورٹس سٹیڈیم ، بیڈمنٹن
سرسید سپورٹس کمپلیکس والی بال کمپنی باغ ، کبڈی میلہ منڈی گرائونڈ ،کرکٹ
ہارڈ بال گورنمنٹ انبالہ کالج سرگودھا جب کہ سکولز میں گرلز مقابلے
گورنمنٹ پائلٹ گرلز ھائی سکول اور بوائز میں گورنمنٹ ھائی سکول نمبر ۱
میں والی بال ہو گا ۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا حماد اقبال ، ڈسٹرکٹ
سپورٹس آفیسر تشکر اقبال اور صوبائی ھاکی کوچ محمد نواز ڈو گر نے ضلع بھر
کی مختلف تحصیلوںمیں ہونے والے ٹورنمنٹس کو وزٹ بھی کیا ۔
--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com
http://sargodhatv.blogspot.com/
http://bhalwalnews.blogspot.com
http://urduartical.blogspot.com <
No comments:
Post a Comment