سرگودھا پولیس 07فروری012ء
پریس ریلیز6
پولیس تھانہ جھال چکیاں کی کارروائی ۔راہزنی کرنے والا ملزم واردات کے چند منٹوں بعد گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ جھال چکیاں نے راہزنی کرنے والے ملزم حیات ولد شاہ محمد قوم گوندل کو واردات کے کچھ دیر بعد گرفتار کر لیا۔ پولیس تھانہ شاہ پور صدر کو اطلاع موصول ہوئی کہ دو افراد محمد شفیق ولد محمد رفیق قوم بھٹی اور محمد حیات ولد دوست محمد قوم کلواڑ سکنائے شاہ پورصدر سے لاری اڈاشاہ پورصدرکے قریب اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل فون چھین کر کار میں سرگودہا کی جانب فرار ہو گئے ہیں جس پر تھانہ جھال چکیاں نے شاہ پورصدر سے اطلاع موصول ہونے پر چکیاں چوک میں ناکہ بندی کی اور مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا۔ جنہوں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی ۔ ملزمان کا تعاقب کر کے ملزم حیات گوندل کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اور کار کو قبضہ میں لے لیاگیا۔ مزید تفتیش جاری ہی۔
سرگودھا پولیس کی جواریوں کے خلاف کارروائیجواری گرفتار ،وٹک رقم بر آمد۔
iتفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہ پورصدر کے سب انسپکٹر ناصر علی شاہ معہ ملازمان بسلسلہ گشت علاقہ تھانہ موجود تھے کہ بوقت 5/-بجے شام مخبر نے اطلاع دی کہ مسمیان جاوید اقبال میراثی ، گلزار احمد ونیوال ، محمد سلیم میانہ ، محمد خان راجپوت اور محمد مقبول تلہ مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیل رہے ہیں۔ اگر فوری ریڈ کیا جائے تو گر فتار کیا جا سکتا ہے ۔جس پر ریڈ نگ پار ٹی تشکیل دے کر ریڈ کیا گیا اور مو قع سے تمام ملزمان کو قابو کر لیا گیا اور دائو پر لگی رقم مبلغ100/- روپے برآمد کر لئے ۔ جس پر ملزمان کے خلاف تھانہ شاہ پورصدر میں مقدمہ نمبر4/12رجسٹر کروایا۔ مزید تفتیش جاری ہی۔
پولیس کی منشیات فروشو ں کے خلاف کارروائی10بوتل شراب برآمد ۔ملزمان گرفتار

pتفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سلانوالی کے محمد مختار ASI بسلسلہ گشت بحد رقبہ قصبہ سلانوالی موجود تھے کہ مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد رمضان ولد نور محمد قوم آرائیں سکنہ ظفر کالونی سلانوالی کو قابو کر کے گٹومیں چھپائی گئی 200 بوتل شراب برآمد کر لی۔ جس پر ملزم کے خلاف تھانہ سلانوالی میں مقدمہ نمبر00/12 درج کروایا۔ اسی طرح تھانہ صدر کے ASI محمد علی نے بسلسلہ گشت ملزم ثاقب علی ولد ریاست علی قوم بسراء سکنہ03 شمالی کو مشکو ک جان کر قابو کر کے ملزم کے قبضہ سے 10 بوتل شراب برآمد کر لی۔ جس پر ملزم کے خلاف تھانہ صدر1/12 درج کروایا۔ منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہی۔
(عاصمہ کرن سونیا)
پی۔ آر۔ او ، دفتر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا
فون نمبر:۔ 048-9230335-36 Ext(26)
موبائل:۔ 0336-7516643
فیکس نمبر:۔ 048-9230334
ای میل:۔ pro.sargodha.police@gmail.com

No comments:
Post a Comment