سرگودھا:کمپری ہینسو کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ سائنسز میں علی زیب
بلڈ فائونڈیشن کے زیراہتمام بلڈکیمپ کا انعقادکیاگیا۔جس میں کمپری ہینسو
گروپ آف کالجز کے طالب علموں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔علی زیب فائونڈیشن کی
انتظامیہ نے طلباء میں بلڈ گروپس کے سرٹیفکیٹ تقسیم کئے او رکالجز کی
انتظامیہ کی تعریف کی ۔ انہوں نے کہا ہم خاص طورپر کمپری ہینسو گروپ آ ف
کالجز کے ڈائریکٹر چوہدری وارث ندیم وڑائچ پرنسپل ریحان اسلم چوہدری اور
آپریشنل منیجر عدیل احمد بٹ کے بہت مشکورہیں جنہوںنے علی زیب بلڈڈونیشن
کیمپ کے ساتھ تعاون کیا اور انعقاد میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔
No comments:
Post a Comment