بھلوال( نامہ نگار) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر کے احکامات کو محکمہ واپڈا سرگودھا کے حکام نے لوڈشیڈنگ کے اندھیروں میں گم کردیا ہی۔ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے اعلان کے باوجود سالم اور گردونواح میں بجلی کی بندش کاسلسلہ بدستور جاری ہی۔ شہر بھر میں وفقہ سے وقفہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر اکثر اجلاس میں سوئے رہتے ہیں، انہیں کچھ علم نہیں ہوتا ہے کہ کیا ہورہا ہی، اسی وجہ سے شاید انہوں نے نیند میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے اعلان کردیا ہوا۔ حالانکہ سالم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کاسلسلہ بد ستورجاری ہی۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے کاروبار متاثر ہورہے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر کچھ شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام کو نجات ملی ہے تو یہ صرف اور صرف بجلی کی فراہمی الیکشن میں کامیابی کیلئے عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے اب عوام موجودہ حکمرانوں کے بہکاوے میں نہیں آئینگی۔
بھلوال( نامہ نگار) محکمہ انہار کے افسران نے ہر سال کی طرح بھل صفائی کے نام پر چک نمبر4شمالی اور چک نمبر3شمالی کے غریب کاشتکاروں کو پانی کی آخری بوند سے بھی محروم کردیا گیا ۔ کاشتکاروں کا صدر کسان بچائو تحریک راجہ محمد یوسف کی قیادت میں بھر پور احتجاج ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف ایکشن نہ لیا تو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیاتفصیل کے مطابق ہر سال کی طرح بھل صفائی کی مہم شروع ہوئی تو چک نمبر4شمالی کے موگہ نمبر130اور موگہ نمبر350سے کرین لگا کر نبی شاہ مائنر نالے کو کئی فٹ گہرا کر دیا جس سے دونوں موگاجات سے سیراب ہونے والا 80مربع اراضی کو پانی کی فراہمی ناممکن بنا دی ۔ جس پر صدر کسان بچائو تحریک راجہ محمد یوسف کی قیادت میں کاشتکاروں نے احتجاج کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ یوسف نے کہا کہ کرپٹ افسران بڑے زمینداروں سے روپے لے کر غریب کاشتکاروں کو پانی سے محروم کر رہے ہیں اگر وزیراعلیٰ نے نوٹس نہ لیا تو پنجاب اسمبلی کے سامنے بھوک ہڑتا ل کی جائے گی۔
بھلوال( نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نعیم جسپال نے کہا ہے کہ پنجاب کی گڈ گورنس کا پول لمحہ بہ لمحہ کھلتا جا رہا ہے کبھی لوگ ادویات کی عدم فراہمی سے مرتے ہیں اور کبھی پنجاب حکومت کی فراہم کردہ ادویات ان کی جان لے لیتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کو آئندہ انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شکل میں عوام کو محب وطن لیڈ ر میسر آگیا ہے جو ملک کو کرپشن کے ناسور سے نجات دلائے گا۔
۸فروری 2012ء رضوان احمد ساگر بھلوا
--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com
http://sargodhatv.blogspot.com/
http://bhalwalnews.blogspot.com
http://urduartical.blogspot.com <

No comments:
Post a Comment