سرگودہا پولیس کو مطلوب ٹاپ ٹین خطرناک اشتہاری۔ اطلاع دہندہ کے لئے نقد انعام ۔ نا م صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سرگودہا پولیس کو ذیل ٹاپ ٹین اشتہاری انتہائی جو کہ قتل ، اقدام قتل، حبس بے جا، راہزنی ، ڈکیتی ،چوری اور ناجائز اسلحہ کے متعدد مقدمات میں مطلوب ہیں جو کہ نہ صرف ضلع ہذا بلکہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی ایسی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ سرگودہا پولیس کی جانب سے ان اشتہاریوں کی گرفتار ی کے لئے اطلاع دینے ، نشاندہی کرنے یا ان کے بارے میں اہم معلومات فراہم والے کو نقد انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دہندہ کانام مکمل صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ اطلاع ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا ڈاکٹر محمد رضوان کو ان کے ذاتی نمبر302-6757004پربذریعہ SMS یا ٹیلی فون کسی بھی وقت دی جا سکتی ہی۔ مجرمان اشتہاریوں کے کوائف و تصاویر ذیل ہیں۔
1۔ نذر محمد عرف نذرا ولد غلام عباس قوم کلیکہ سکنہ کلیکہ تھانہ بھیرہ ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری تھانہ بھیرہ کو قتل اور اقدام قتل کے 11 ڈکیتی، چوری اور ناجائز اسلحہ کی6مقدمہ میں تھانہ جھال چکیاں اور بھلوال کو مداخلت بے جا کے ایک ایک مقدمہ میں جبکہ تھانہ جھاوریاں کو قتل کی دھمکیاں دینے کے ایک مقدمہ میں مطلوب ہی۔ (تصویردستیاب نہ ہی)
2۔ غلام عباس عرف باسو ولد محمد خان قوم اعوان سکنہ سلطان پور تھانہ جھاوریاں ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل کے 02 مقدمات میں تھانہ جھاوریاں 1/1مقدمہ میں تھانہ بھیرہ سرگودہا اور صدر چکوال ، چوری کے 02 مقدمات میں تھانہ کٹھہ سگھرال ضلع خوشاب،ڈکیتی کے ایک مقدمہ میں تھانہ شاہپور صدر،سرقہ گاڑی کے ایک مقدمہ میں تھانہ صدراور تھانہ جھاوریاں کو چوری اور سرقہ گاڑی کے 04 جبکہ ناجائز اسلحہ اور حبس بے جا 1/1مقدمات میں مطلوب ہی۔
3۔ حامد ولد باقری قوم گوندل سکنہ دھوری تھانہ پھلروان سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل کے اور اقدام قتل کے 3ڈکیتی اور چوری کے ،ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں تھانہ پھلروان ضلع سرگودہا ،تھانہ قادر آباد ضلع منڈی بہائوالدین کو قتل کے ایک مقدمہ جبکہ تھانہ بھلوال کو اغواء کے مقدمہ میں مطلوب ہی۔
4۔ سرفراز حسین شاہ عرف فاضے شاہ ولد ریاض شاہ سکنہ نبی شاہ بالا تھانہ بھلوال ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری ڈکیتی کے 19 جبکہ فراڈ اور اقدام قتل کے 02مقدمات میں تھانہ بھلوال ضلع سرگودہا میں مطلوب ہی۔
5 ۔ سکندر حیات ولدمحمد حیات قوم منہاس سکنہ بونگہ منہاس تھانہ جھال چکیاں ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل اور اقدام قتل کے 3 اور راہزنی کے 1 مقدمہ میں تھانہ جھال چکیاں کو جبکہ راہزنی کے 05 مقدمات میں تھانہ جھاوریاں ضلع سرگودہا میں مطلوب ہی۔
6 ۔ سرفراز احمد ولد سلطان احمد قوم گاڑا سکنہ کوٹ مومن ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری تھانہ کینٹ اور کوٹ مومن ضلع سرگودہا کو قتل کے 1/1 مقدمہ میں اور تھانہ لالیاں ضلع جھنگ کو قتل اور اقدام قتل کے دوہرے جرم میں ایک مقدمہ میں مطلوب ہی۔ (تصویردستیاب نہ ہی)
7 ۔ محمد فاروق عرف فوقی ولد مختار احمد جٹ گل سکنہ چک 45 جنوبی تحصیل و ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل اور اقدام قتل کے 04 مقدمات میں تھانہ عطاء شہید اور قتل کی دھمکیاں دینے پر ایک مقدمہ میں تھانہ سلانوالی ضلع سرگودہا میں مطلوب ہی۔
8 ۔ محمد رزاق عرف رضائو ولد محمد اقبال قوم لک سکنہ ماڑی تھانہ جھال چکیاں ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل اقدام قتل اور ایکسپلوزو ایکٹ کے 4 مقدمات میں تھانہ جھال چکیاں میں مطلوب ہی۔ (تصویردستیاب نہ ہی)
9۔ محمد فیاض ولد حیات علی قوم شیخ اعوان سکنہ للیانی تھانہ کوٹمومن ضلع سرگودہا
مجرم اشتہاری قتل اور اقدام قتل کے 02 مقدمات میں تھانہ کوٹمومن ضلع سرگودہا میں مطلوب ہی۔
10 ۔ محمد وقاص اشرف ولد محمد اشرف ندیم قوم اعوان سکنہ گلی نمبر9 نیو سٹیلائٹ ٹائون سرگودہا
مجرم اشتہاری تھانہ سٹیلائٹ ٹائون کو ڈکیتی کے ساتھ قتل کے دوہرے جرم میں مطلوب ہی۔
یاد رہے کہ درج بالا مجرمان اشتہاری گرفتاری سے پس و پیش ہیں اور پولیس کو عرصہ دراز سے مطلوب ہیں۔
--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com
http://sargodhatv.blogspot.com/
http://bhalwalnews.blogspot.com
http://urduartical.blogspot.com <

No comments:
Post a Comment