Sunday, December 4, 2011

چوہدری عبد الحمید کو خراج عقیدت

سرگودہا( ) مسلم لیگ ن کے راہنما مہر غلام مصطفیٰ نے سابق ایم این اے
چوہدری عبد الحمید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف کا شمار
میاں نواز شریف کے معمد ساتھیوں میںہوتاہی۔ انہوں نے تادم مرگ قائدن لیگ
سے وفا کی ' آمرانہ دور میں بدترین تشدد بھی انہیں مسلم لیگ ن سے وابستگی
ختم کرنے پر مجبور ہیں کرسکا وہ بلاشبہ مرد بحران تھی۔ انہوں نے سرگودہا
میں ن لیگ کی مقبولیت میں اضافہ کیا اور ہر سطح پر ن لیگ کے کارکنوں کو
متحد کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ زیدک سیاتدانوں تھی۔ عوام دوستی کے باعث دو
مرتبہ ایم پی اے اور میئر رہے انکی بے لوث عوامی خدمت دیگر سیاستدانوں کے
لئے قابل تقلید ہیں ۔ وہ نمود ونمائش سے بے نیاز ایک سادہ طبعت انسان
تھی۔ نمائندہ کو آئے جمہور کے مطابق مہر غلام مصطفیٰ چوہدری عبد الحمید
کی وفات پر دبئی کی فلائٹ کینسل کرکے تعزیتی تقریبا میں شریک ہوئی


--
Rizwan Ahmed Sagar
Bhalwal(Sargodha)
03458650886/03006002886
Email.sagarsadidi@gmail.com

No comments:

Post a Comment